کرسپر ٹیکنالوجی سے چھپکلی کی دُم کی بہترافزائش ممکن

چھپکلیاں اپنے اعضا بالخصوص دُم دوبارہ اگانے پر مہارت رکھتی ہیں تاہم یہ دم پہلے جیسی نہیں ہوتی اس میں محض ایک ہڈی ہوتی ہے اور اعصاب غائب لیکن اب کرسپر سٹیم سیل ٹیکنالوجی کے استعمال سے نا صرف چھپکلی کی اصل دم سے قریب عضو تشکیل پایا ہے بلکہ اس کا اطلاق دیگر اعضا پر بھی کیا جاسکتا ہے

نیویارک (نیٹ نیوز)یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے سٹیم سیل تھراپی کے ذریعے چھپکلیوں میں بہتر دم، ہڈیاں اور دیگر اعصاب کی دوبارہ افزائش کا کامیاب تجربہ کیا ہے ،توقع ہے کہ اس طرح جلد یا بدیر انسانوں کو بھی فوائد حاصل ہوں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے