اساتذہ کیلئے خوشخبری، نوکریاں ہی نوکریاں

3500 کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتیاں کرنے کی تیاریاں،  سمری وزیراعلٰی کو ارسال کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ کو  3500 کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کی سمری ارسال کی گئی ہے۔ ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے ہوگی۔کالج ٹیچرز انٹرن صرف چھ ماہ کے لئے بھرتی ہونگے۔  سمری محکمہ خزانہ میں انڈر پراسیس ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 24 سو 50 کالج لیکچرار بھرتی کرنے کی ریکوزیشن پہلے ہی پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ارسال کر رکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے