ویٹرنری اکیڈمی کا محکمہ لا ئیوسٹاک ایکسٹینشن خیبرپختونخوا کیساتھ معاہدہ

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزکی ویٹر نری اکیڈ می کا خیبر پختونخوا کے لا ئیو سٹاک ایکسٹینشن ڈیپا رٹمنٹ کے ساتھ …..

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پرائم منسٹر اقدام برا ئے لا ئیو سٹاک،پرا جیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے سٹاف کی تربیت کے حوا لے سے مفاہمتی یادداشت کا معا ہد ہ طے پا گیا۔ ڈاکٹر نسیم احمد،ڈاکٹر فر حا ن جمیل ،ڈاکٹر قا ضی ضیا الرحمن اور ڈاکٹر محسن کیا نی نے یادداشت پر دستخط کئے ۔علاوہ ازیں سیکر ٹری لا ئیو سٹاک اینڈ فشریز ڈیپا رٹمنٹ سندھ اعجاز احمد مہا سیر نے ایڈیشنل سیکر ٹری ٹیکنیکل لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ اقبال شاہد کے ہمراہ ویٹر نری اکیڈ می کادورہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے