ویٹرنری یونیورسٹی:کورونا ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں،جانوروں پر ٹیسٹ مکمل
اداروں کی منظوری کے بعد ویکسین انسانوں کو لگائی جائے گی ، خرگوشوں، چوہوں اوربندروں پر تجربات کئے گئےملکی ویکسین پوری طرح سے محفوظ ہوگی جس کا استعمال کسی بھی خطرے سے خالی ہوگا:وائرالوجسٹ ڈاکٹر طاہر یعقوب
لاہور; پاکستان میں کورونا کی پہلی ویکسین تیاری کے حتمی مرحلے میں پہنچ گئی۔ویٹرنری یونیورسٹی میں مختلف جانوروں پر ویکسین کے ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے ہیں۔اداروں کی منظوری کے بعد ویکسین انسانوں کو لگانے کاعمل شروع کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ اِس مقصد کے لیے ویٹرنری یونیورسٹی میں خرگوشوں، چوہوں اوربندروں پر تجربات کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ۔ اِن تجربات کے حتمی نتائج موصول ہونے کے بعد کورونا کی ملکی ویکسین کے متعلقہ اداروں سے منظوری حاصل کی جائے گا ۔ ماہرین قرار دیتے ہیں کہ ملکی ویکسین پوری طرح محفوظ ہوگی ۔اِس حوالے سے ویٹرنری یونیورسٹی کے وائرالوجسٹ ڈاکٹر طاہر یعقوب نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، اِن حالات میں ملک کے اندر ویکسین کی تیاری سے کورونا وبا کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔ اُنہوں نے قرار دیا کہ ملکی ویکسین پوری طرح سے محفوظ ہوگی جس کا استعمال کسی بھی خطرے سے خالی ہوگا اور یہ ویکسین کورونا سے نمٹنے کے لیے معاون ثابت ہو گی۔
earch our drug database. Everything what you want to know about pills.
https://azithromycins.com/ zithromax online paypal
Everything information about medication. Get here.
canadian online pharmacy no prescription
trazodone brand name usa
acyclovir 200 mg cost
propranolol online