حیوانات کے ہسپتال میں فری ادویات کی فراہمی معطل

حیوانات کے ہسپتال میں فری ادویات کی فراہمی معطل ہو گئی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع سیالکوٹ کے ویٹرنری ہسپتال میں مفت ادویا ت کی فراہمی میں تعطل کے باعث ضلع بھرسے کسان و مویشی مالکان خوار ہوکر رہ گئے ۔ ویٹرنری ہسپتال کے حکام نے رابطہ پر بتایا کہ جب تک سٹاک میں ادویات موجود تھیں وہ مفت فراہم کرتے رہے لیکن کچھ دنوں سے تکنیکی بنیادوں پر سپلائی نہیں آئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے