ویٹرنری ہسپتال نئی عمارت میں منتقل نہ ہو سکا

حجرہ شاہ مقیم (لائیوسٹاک پاکستان) ویٹرنر ی ہسپتال نئی عمارت میں منتقل نہ ہو سکا ۔

ویٹرنری ہسپتال حجرہ عرصہ دراز سے اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں قائم ہے جہاں مویشی مالکان کو علاج معالجہ کیلئے اپنے جانور لانے اور لے جانے میں سخت دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، قریبی تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، راہگیروں اور شہریوں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہیں جبکہ متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں کہ مویشیوں کے بپھر جانے پر بچے بوڑھے اور خواتین زخمی ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے