ڈیرہ : وٹرنری ہسپتال میں جانوروں کیلئے الٹراساؤنڈ مشین انسٹال

کوٹ چھٹہ(خبرنگار ) ڈیرہ کے وٹرنری ہسپتال میں جانوروں کیلئے الٹراساؤنڈ مشین انسٹال کردی گئی ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ ڈاکٹر نظام الدین کا کہنا تھا کہ وٹرنری ہسپتال میں الٹرا ساؤنڈ مشین فراہم کرنا حکومت کا احسن اقدام ہے انہوں نے مزید کہا کہ عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کا حمل کا پتہ الٹرا ساؤنڈ سے لگایا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے