جانوروں کی فلاح و بہبود بارے ورکشاپ کا انعقاد

وزیر لائیوسٹاک سردار حسین بہادر دریشک کی شرکت

(لائیوسٹاک پاکستان) وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کی فلاح وبہبود اور ان کا تحفظ محکمانہ ترجیحات کا حصہ ہے۔ جانوروں کی فلاح و بہود پنجاب لائیوسٹاک پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ محکمہ لائیوسٹاک اینیمل برتھ کنٹرول پالیسی تشکیل دے رہا ہے۔ جانوروں کے تحفظ اور سماجی حقوق کے لیے تربیتی سیشنز کاانعقاد قابل ستائش ہے۔

ورکشاپ کا انعقاد پاکستان گرلز گائیڈز ایسوسی ایشن اور بروک پاکستان کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا۔

ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں بیگم گورنر پنجاب, سیاسی شخصیات , ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 اور دیگر سماجی شخصیات کی بھی شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے