سینکڑوں کی تعداد میں جانور پراسرار بیماری سے ہلاک

جانوروں کی پراسرار بیماری نے وبا کی شکل اختیار کرلی سینکڑوں کی تعداد میں جانور پراسرار بیماری سے ہلاک ہو گئے

پل جڑھ رتھیب (نامہ نگار )تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک عرصہ سے موضع میتلا کی بستی محبوب والی میں جانوروں کی وبائی مرض نے خطرناک شکل اختیار کرلی ہے علاقے کے رہائشیوں کاکہنا ہے کہ مال مویشی منہ پر زخم نمودار ہو نے پر بیمار ہوجاتے ہیں اور کچھ دن گزرنے کے بعد موت واقع ہوجاتی ہے ، جس سے اب تک سینکڑوں کی تعداد میں جانور ہلاک ہو چکے ہیں کئی غریب گھرانے جانوروں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے