ڈیری فارمرز کیلئے قرضے ،پنجاب بینک اور فرائز لینڈ کمپینا میں معاہدہ

ڈیری کے شعبہ کو درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے پنجاب بینک اور فرائز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ نے ڈیری فارمرز کو آسان شرائط اور کم ترین شرح سودپر قرضہ کی فراہمی کی غرض سے معاہدہ کیا ہے

لاہور(سٹاف رپورٹر) جس کے تحت ڈیری فارم بنانے اور اسے چلانے کیلئے پنجاب بینک سے قرضہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اور فرائز لینڈ کے سی ایف او عمران حسین نے کہا اس سہولت سے ملک بھر کے ڈیری فارمرز فائدہ اٹھائیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے