ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام بذریعہ قرعہ اندازی نسلی کٹا فری انعامات

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام بذریعہ قرعہ اندازی نسلی کٹا فری انعامات کا میلہ منڈی بہاؤالدین بمقام رنسیکے سجایا گیا ۔پروگرام کی صدارت مرکزی صدر ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری شاکر عمر گجر نے کی ۔جبکہ میزبانی کے فرائض چیف آرگنائزر پاکستان چئرمین پنجاب چوہدری شھباز رسول وڑائچ ۔سنئر وائس چئرمین پنجاب چوہدری محمد عارف ساھی نے سرانجام دیئے ۔تاریخ ساز پروگرام میں چوہدری شاکر عمر گجر کو گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ جلسہ گاہ لایا گیا ۔مہمانوں پر منوں پتیاں نچھاور کی گئیں۔مہمانوں کے استقبال کے لیے روائتی پنجابی رقص کے ساتھ ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔

پروگرام ثقافتی میلہ کی شکل اختیار کر گیا شامل ھونے والے مھمان اور میزبان انتھائ پرجوش اور منظم طریقے سے شامل رھے۔پروگرام کو تاریخ ساز بنانے کے لیے مہمانوں کو روائتی پنجابی پگ سے دستار بندی بدست چوہدری شاکر عمر گجر کی گئ۔جبکہ ثقافتی تبادلے میں سندھ اجرک اور ٹوپی سے منتظمین میں شرف عزت کا باعث بنی- مہمانوں کو محصوص نشستیں پیش کی گئیں ۔پروگرام میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں ۔پروگرام پاکستان بھر سے شعبہ ڈیری سے منسلک سوشل میڈیا نمائندگان نے پروگرام براہ راست نشر کیا گیا۔ پروگرام میں ملک پاکستان کے ممتاز بفلو بریڈرز نے شرکت کی اور پروگرام کی رونق کو مزید چار چاند لگا دیئے۔مھمانان اعزاز میں چوہدری محسن رانجھا ۔چوہدری فاروق چیمہ فیصل آباد ۔ثناء اللہ ساھی چوھدرانہ ۔فوجی افتحار احمد کھیاں ۔مہر محمد یوسف یعفور صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات ۔چوہدری سجاد احمد لاھنیکا وائس آف گجرات(چئرمین ھئومن رائٹس ضلع گجرات )۔محبوب گجر قادر آباد۔شاھد عمران گوندل(جنرل سیکر ٹری اسلام فریش ملک ایسوسی ایشن) ۔طارق سلطان۔چوہدری اختر گجر(ڈائریکٹر ڈیری لیک)چوہدری صالح محمد رانجھا(صدر کسان بورڈ پنجاب) ڈاکٹر اویس ورک۔ڈاکٹر زاھد عمران گوندل ۔محمد خان عرف بابر بھٹی (DCFA لاہور)۔چوہدری عبدالحمید گجر( وائس چئرمین کیٹل کالونی سرکل کراچی)چوہدری یاسر عرفات۔محمد آصف اعوان( صدر لائیو سٹاک ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ )چوہدری شھباز گجر۔رانا امیر محمد ۔عمران گھگھ۔چوہدری واجد گجر۔ حاجی افتخار احمد باگڑی۔حاجی رفیق گجر( صدر DCFA لاھور) محبوب گجر۔طارق سلطان ۔شاھزیب الیاس وڑائچ(ھم کسان چینل)چوہدری حامد چیمہ(صدر DCFA گوجرانوالہ)کی دستار بندی کی گئ۔پروگرام میں مہمانوں کی بہترین تواضع کا بندوبست کیا گیا ۔مہمانوں کو تازہ خالص دودھ اور روائتی میٹھی جلیبی سے تواضع اور اھتتمام پر بہترین کھانوں سے مہمانوں کی بہترین تواضع کا بندوبست کیا گیا ۔پنڈال مختلف خوش آمدید سے سجایا گیا ۔پروگرام میں مرکزی قائدین نے انتھائ جوشیلے خطبات سے حوصلہ آفزائ کی گئ۔قرعہ اندازی میں پاکستان بھر سے 10 ھزار درخواستیں موصول ہوئی ۔جبکہ منڈی بہاؤالدین سے چار۔جبکہ گجرات سے ایک خوش نصیب قرعہ اندازی میں انعام کا حقدار نکلا ۔منڈی بہاؤالدین سے پریس کلب کے عہدیدار بھی خوش نصیب نکلا۔جبکہ گجرات سے شامل پروگرام کوآرڈینیٹر چیف آرگنائزر پاکستان مرزا معظم علی خوش نصیب افراد میں شامل ھوئے_تقریب سے شاکر عمر گجر (مرکزی صدر DCFA پاکستان) شہبازرسول وڑائچ ‘ رانا امیر محمد’مہر یوسف یعفور’محمد خان عرف بابر بھٹی اور چوہدری یاسر عرفات نے خطابات کیئے اور ڈیری فارمرز کی خوشحالی کیلیئے مل کرکام کرنے عہد کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے