محکمہ لائیوسٹاک پنجاب نے ویٹرنری ہسپتالوں کے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

(لائیوسٹاک پاکستان) گورنمنٹ آف پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں سول ویٹرنری ہسپتال، ڈسپنسریز، سہولت سنٹرز، موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز، ڈیزیز ڈائگناسٹک لیبارٹریز اور آرٹیفیشل انسیمینیشن سنٹرز کے اوقات کار صبح 08:00 سے دوپہر 01:00 بجے تک ہونگے۔

جبکہ ان کے علاوہ لائیوسٹاک کے بقیہ تمام دفاتر اور ادارے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 10:00 سے 03:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے