گل گھوٹو سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز

  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت گل گھوٹو سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز
  • ویکسی نیشن کا آغاز سول ویٹرنری ہسپتال مانگا منڈی لاہور سے کیا گیا
  • ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر احتشام الحق نے ٹیکہ لگا کر مہم کا آغاز کیا
  • جانوروں کو گل گھوٹو سے بچانے بارے ویکسین کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع
  • برسات کے موسم میں جانوروں میں گل گھوٹو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ڈاکٹر احتشام الحق
  • مویشی پال حضرات اپنے قیمتی جانوروں کو محکمانہ شیڈول کے تحت حفاظتی ٹیکہ جات ضرور لگوائیں۔ ڈاکٹر احتشام الحق
  • حفاظتی تدابیر اختیار کر کے ہی گل گھوٹو جیسے موذی مرض سے بچاؤ ممکن ہے۔ ڈائریکٹر لاہور ڈویژن ڈاکٹر کنور نعیم
  • افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن، ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور سمیت فارمر حضرات کی بھی شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے