صوبائی وزیر لائیوسٹاک پنجاب کی زیر صدارت بریڈ امپروومنٹ کے مسائل کے حوالے سے اجلاس

صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں بریڈ امپرومنٹ کے مسائل، دودھ اور گوشت کی پیداوار کے حوالے سے اجلاس کی صدارت

انہوں نے کہا کہ لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کا اشتراک اہم ہے، لائیوسٹاک فارمنگ مین جدت لانے کی ضرورت ہے، لائیوسٹاک، زراعت اور آبپاشی کے شعبے ایک دوسرے سے منسلک ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ لائیوسٹاک سیکٹر میں مستند ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے، اجلاس میں بریڈ امپروومنٹ کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب اور ویٹرنری یونیورسٹی لاہور کے مختلف عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے