صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی مویشی پال حضرات سے ملاقاتیں

صوبائی وزیر نے مویشی پال حضرات کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے 

(لائیوسٹاک پاکستان) صوبائی وزیر نے فارمرز کو محکمانہ ترجیحات اور منصوبہ جات بارے بتایا مویشی پال حضرات کو خدمات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ محکمانہ منصوبہ جات کو فارمرز کی سہولت کے پیشِ نظر ترتیب دیا گیاہے, صوبائی وزیر نے کوٹ بہادر، نتھو برارا، یثرب فیکٹری، پیر دتہ اور بستی لالیکہ کے فارمرز سے ملاقاتیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے