ڈی جی نیشنل ویٹرنری لیبارٹری کی تقرری کے احکامات جاری

وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل نیشنل ویٹرنری لیبارٹری کی تقرری کے احکامات جاری کردیئے ہیں

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ڈاکٹر آغا وقار یونس کاایک سال کیلئے ڈائریکٹر جنرل نیشنل ویٹرنری لیبارٹری تقرر کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے