پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو جانوروں کی اوجھڑیاں برآمد

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو اوجھڑیاں برآمد کی گئیں

اسلام آباد(اے پی پی)دی آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے امریکہ کو اوجھڑیوں کی پہلی برآمدی شپمنٹ روانہ کر دی گئی ہے ۔ کمپنی حکام نے کہا ہے کہ یہ اوجھڑیاں پالتو جانوروں کی خوراک میں بطور خام مال شامل کی جائیں گی اور اس سے پاکستان سے جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے خام مال کی برآمدات کے نئے دروازے کھلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی سامان کا امریکی ادارہ برائے خوراک و ڈرگ نے معائنہ کے بعد اس کو کلیئر قرار دیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے