سمندرسے کئی فٹ دورکھڑے ہوکر ڈرون سے مچھلی کا شکار

آسٹریلوی نوجوان نے لاک ڈاؤن کے دوران بھی فشنگ کا شوق پورا کرنے کا طریقہ تلاش کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث گھر میں بندآسٹریلوی نوجوان سیم رومیو کو فشنگ کا شوق ہے

سڈنی(نیٹ نیوز) ، اُس نے لاک ڈاؤن نے میں بھی مچھلی پکڑنے کے کام کو ترک نہیں کیااور اپنے گھر کی بالکونی پر کھڑے ہوکر کئی فٹ دور سمندر سے ڈرون کے ذریعے مچھلی پکڑلی ۔سیم رومیو نے ڈرون میں فشنگ راڈ باندھی اور اسے سمندر کی جانب روانہ کردیا۔ آدھے گھنٹے کے انتظار کے بعد اسے کامیابی ملی اور ڈرون نے اس کو ایک تازہ مچھلی پیش کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے