ویٹرنری یونیورسٹی اور یو ایم ٹی میں مفاہمتی یادداشت کامعاہدہ

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپارٹمنٹ آف پیرا سا ئٹا لو جی اور یو ایم ٹی کے سکول آف ٹیکسٹا ئل اینڈ ڈیزا ئن کے درمیا ن گزشتہ روز تحقیق، ڈیو یلپمنٹ اور جدت میں اشترا کی تعاون بڑ ھانے کے حوا لے سے مفاہمتی یادداشت کا معا ہد ہ طے پا یا ۔ اس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کہا کہ یونیورسٹی لا ئیو سٹاک ، پولٹری اور ڈیری صنعتو ں کے بز نس کے فرو غ اور لا ئیو سٹاک فارمنگ کمیو نٹی کی تر قی کے لئے ایڈ وا ئزری سروسز فرا ہم کر رہی ہے ، یادداشت کے تحت مستقبل میں یو ایم ٹی سکول آف ٹیکسٹا ئل اینڈ ڈیزا ئن مچھر کے کاٹنے سے بچا ؤوا لے کپڑ ے تیار کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے