ویٹرنیری ہسپتال کی دیوار کے ساتھ تجاوزات قائم

ویٹرنیری ہسپتال کی دیوار کے ساتھ نا جائز تجاوزات قائم ،چکن فروشوں کے اڈوں کی وجہ سے گندگی کی بھر مار،ہسپتال میں جانوروں کو چیک کروانے کیلئے آنے والوں کو بد بو کا سامنا کرنا پڑتا ہے

بھلوال(لائیوسٹاک پاکستان، دنیا ) ویٹرنیری ہسپتال کی دیوار کے ساتھ نا جائز تجاوزات قائم ،چکن فروشوں کے اڈوں کی وجہ سے گندگی کی بھر مار،ہسپتال میں جانوروں کو چیک کروانے کیلئے آنے والوں کو بد بو کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے